توجہ فرمائیں: فیس ماسک ۔ 1 اگست 2020

Shanba / 25 Iyul 2020

کووڈ19 کیسز بڑھنے کی وجہ سے، حکومت ملائیشیا نے یہ اعلان کیا ہے کہ 1 اگست 2020 سے، عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننا لازمی ہے۔ وہ جو اس حکم کی تعمیل نہیں کریں گے ان کو ہزار رنگٹ تک جرمانہ یا جیل بھی ہو سکتی ہے۔

ملائیشیا ابھی بھی نقل و حرکت پر پابندی کی بحالی (RMCO) کے حکم کے اندر ہے اور جو ان احکامات کی خلاف ورزی کریں گے، ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ لہذا مہربانی کر کے کووڈ19 کو روکنے کے لیے جو اقدامات ہیں، ان پرعمل جاری رکھیں جیسے کہ سماجی فاصلہ رکھنا، ہاتھوں کو اکثر دھونا اور فیس ماسک کے مناسب استعمال کو یقینی بنانا.



Share