14 اپریل تک نقل وحرکت پر پابندی کے حکم میں توسیع

Payshanba / 26 Mart 2020

ملائیشین حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 14 اپریل 2020 تک نقل وحرکت پر پابندی کے حکم کو بڑھا دیا گیا ہے تاکہ کوویڈ 19 کی وبا پر قابو پایا جاسکے۔ 14 اپریل 2020 تک حکومت کے موجودہ تمام اقدامات اپنی جگہ پر رہیں گے۔

یو این ایچ سی آر(UNHCR) تمام اپائنٹمنٹ کو ملتوی کرتا رہے گا اورکوویڈ 19 جوابی ہاٹ لائنز کے توسط سے کوویڈ 19 سے متعلق سوالات کے لئے رابطے کے قابل رہے گا۔ براہ کرم اپ ڈیٹس کے لئے روزانہ refugeemalaysia.org چیک کریں۔

اس دوران یو این ایچ سی آر(UNHCR)، حکومت ، شراکت داروں اور کمیونٹیز کے ساتھ مل کر مہاجرین اور پناہ کے متلاشیوں کو زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کرنے کے لئے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

زبانصبح 7 سے دوپہر 12 بجے تکدوپہر12سے شام 5 بجے تکشام 5 سے رات 10 بجے تک
برمی / چن012-221 6397017-614 3557
017-614 3490
017-614 3725
روہنگیا017-614 3767017-614 3902
012-213 2520
017-614 3534
012-213 2520
فارسی017-614 3756017-614 3884017-614 3800
تا مل017-614 3782017-614 3847017-614 3847
اردو017-614 3784017-614 3861017-614 3742
عربی / صومالی017-614 3790017-614 3860012-697 1011


Share