پاھانگ میں موجود ویکسینیشن سینٹر
جس شخص کو ابھی تک کووڈ 19 کی پہلی یا دوسری ڈوز نہیں لگی، وہ نیچے دیے گئے کلینک میں سے کسی ایک کلینک سے رابطہ کرکے اپائنٹمنٹ لے سکتا ہے۔ اس میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جن کو پہلی ڈوز تو لگ گئی ہے مگر دوسری ڈوز کا اپائنٹمنٹ چھوٹ گیا ہو
کلینک کے نمبر پر کال کر کے یا ای میل کر کے اپنا اپائنٹمنٹ بک کر لیں پھر اپنے اپائنٹمنٹ والے دن کلینک جا کر ویکسین لگوائیں جو اپائنٹمنٹ کے بغیر آئیں گے ان کو ویکسین نہیں لگائی جائی گی
کوانتان
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
پیکان
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
ماران
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
راوب
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
بینتونگ
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
بیرا
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
تیمیرلوہ
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
لیپیس
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
رومپن
کام کے اوقات: پیر تا جمعہ 8:30AM-5:00PM
نیچے جا کر آپ کلینک کی پوری فہرست پی ڈی ایف کی شکل میں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں اور ہھر اس کا پرنٹ نکال کر آف لائن استعمال بھی کر سکتے ہیں