14 اپریل تک نقل وحرکت پر پابندی کے حکم میں توسیع

ملائیشین حکومت نے اعلان کیا ہے کہ 14 اپریل 2020 تک نقل وحرکت پر پابندی کے حکم کو بڑھا دیا گیا ہے تاکہ کوویڈ 19 کی وبا پر قابو پایا جاسکے۔ 14 اپریل 2020 تک حکومت کے موجودہ تمام اقدامات اپنی جگہ پر رہیں گے۔ یو این ایچ سی آر(UNHCR) تمام اپائنٹمنٹ کو ملتوی کرتا رہے گا...