دھوکے بازوں سے ہوشیار رہیں روہنگیا کا یوٹیوبر

یو این ایچ سی ار نے ایک ایسے روہنگیا کی شناخت کی ہے جو یوٹیوب پر اپنے چینل میں یہ دعوی کرتا ہے کہ وہ یو این ایچ سی ار میں اپ لوگوں کی رسائی کروا سکتا ہے اس شخص نے ایسی ویڈیوز ڈالی ہیں جس میں یو این ایچ سی ار کے کپڑے پہنے ہیں اور یہ بات ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ وہ...

دھوکے بازوں سے ہوشیار رہیں: ایک بندہ جو اپنا نام عثمان مائیکل یا بوبو سلائی بتاتا ہے.

یو این ایچ سی ار کو یہ خبر پہنچی ہے کہ ایک شخص جو اپنا نام عثمان مائیکل یا بوبو سلائی بتاتا ہے وہ دعوی کرتا ہے کہ یو این ایچ سی ار کے رجسٹریشن اور ری سیٹلمنٹ ادارے میں کام کرتا ہے وہ شخص مہاجرین اور پناہ گزینوں کو واٹس ایپ کے ذریعے سے 10 سے 300 رنگٹ کے قریب اپنے...

خطوط کا خاتمہ

برائے مہربانی ریسیٹلمنٹ یا رجسٹریشن کی درخواست کرنے کے لیے ہر گز کسی کو پیسے نہ دیں اور نہ ہی کسی بندے کو اپنے پاس سے کوئی خط یا درخواست دیں، چاہے وہ بندہ آپ کی اپنی برادری کا ہی کیوں نہ ہو۔ اگر آپ رجسٹریشن کے لیے اپائنٹمنٹ لینا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ ہماری...

ہوشیار رہیں: فیس بک پر ری سیٹلمنٹ اور رجسٹریشن کا دھوکہ

یو این ایف سی ار کو یہ خبر ملی ہے کہ فیس بک پر بعض لوگ 50 یا 100 رنگٹ لے کر بدلے میں یو این ایچ سی ار کارڈ یا پھر لیٹر یا ریسیٹنمنٹ کا لالچ دیتے ہیں یہ شخص فیس بک پر پوسٹ کرتا ہے اور کہتا ہے کہ جس کو یو این ایچ سی ار ڈاکومنٹ چاہیے وہ اپنی ذاتی معلومات وائبر یا واٹس...

UNHCR پناہ گزینوں کے ڈیٹا بیس کی دیکھ بھال اور رجسٹریشن کی کارروائی پر اثر

UNHCR رجسٹریشن اور دستاویز کا اجراء جمعہ 31 مارچ 2023 سے اتوار 30 اپریل 2023 تک تکنیکی دیکھ بھال کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوگا۔ یہ خدمات یکم مئی 2023 کو دوبارہ شروع ہوں گی۔ پناہ گزینوں اور سیاسی پناہ کے متلاشی جن کی دستاویزات اس مدت کے دوران ختم ہو جائیں گی انہیں وقت سے...

گھوٹالوں سے بچو: کمیونٹی لیڈر ٹائٹل

UNHCR کو ایک ایسے فرد کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں جو کمیونٹی لیڈر کی حیثیت کی وجہ سے UNHCR کے ساتھ خصوصی روابط رکھنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ یہ فرد پناہ گزینوں سے رفیوجی اسٹیٹس ڈیٹرمینیشن (RSD) اور کینیڈا، آسٹریلیا اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آباد کاری کے عمل کو تیز کرنے...