کووڈ19 کی صورتحال کی وجہ سے مدت ختم ہونے والے یو این ایچ سی آر کے دستاویزات کی درستگی سے متعلق تازہ ترین خط

کووڈ 19 کی جاری صورتحال اور مسلسل لگنے والے نقل و حرکت پر پابندیوں (MCO) کی وجہ سے یواین ایچ سی آر کا دفتر اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو آگے نہیں بڑھا پایا۔ ان میں، وقت پر ختم شدہ یواین ایچ سی آر دستاویزات کی تجدید یا گمشدہ یا خراب یواین ایچ سی آردستاویزات کی تبدیلی...

نئی UNHCR Verify Plus ایپ

UNHCR Verify Plus ایک نئی موبائل ایپلی کیشن ہے جو اب Google Play Store اور Apple App Store پر مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ نئی ایپ UNHCR Verify MY ایپ کی جگہ لے لے گی، اور اسے UNHCR IDs کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر...

مکمل لاک ڈاؤن (ایم سی او 3.0) 1 جون 2021 سے شروع ہو رہا ہے۔

براہ کرم نوٹ کریں کہ ملائیشیا کی حکومت نے ایک موومنٹ کنٹرول آرڈر (ایم سی او 3.0) کا اعلان کیا ہے ، جو یکم جون 2021 سے 14 جون 2021 تک مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ یہ مارچ 2020 میں اعلان کردہ پہلے ایم سی او (ایم سی او 1.0) کی طرح ہوگا ، جس میں نقل و حرکت پر سخت پابندیاں اور ضروری...

توجہ فرمائیں: نقل و حرکت پر پابندی (MCO) کی روشنی میں یو این ایچ سی آر کے استقبالیہ مرکز میں کارروائی کی سرگرمیوں میں عارضی وقفہ۔

ملک بھر میں 7 جون 2021 تک لگنے والے نقل و حرکت پر پابندی (MCO) کے اعلان کے رد عمل میں، کارروائی کی ان سرگرمیوں کو، جن کے لئے یو این ایچ سی آر کے استقبالیہ مرکز میں بذات خود موجود ہونے کی ضرورت پڑتی ہے، اگلی اطلاع تک عارضی طور پر ہولڈ پر رکھا جائے گا۔ وہ افراد جن سے اس...

30 اپریل 2021 کو یو این ایچ سی آر آفس کا بند ہونا

آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یوم مزدور منانے کے موقع پر یو این ایچ سی آر کا آفس 30 اپریل 2021 بروز جمعہ کو بند رہے گا۔ بروز پیر 3 مئے 2021 سے آفس اپنے کام دوبارہ شروع کرے گی گرفتاری اور حراست سے متعلق معاملات پر گرفتاری اور حراستی ہاٹ لائن سے رابطہ کیا جا سکے گا۔...