یو این ایچ سی آر ایڈریس کا استعمال

براہ کرم یو این ایچ سی آر کا پوسٹل ایڈریس (570,Jalan Bukit Petaling, Bukit Petaling, 50460 Kual Lumpur, Wilayah Persekutuan Kuala Lumpur)کو اپنے ذاتی پتے کے طور پر استعمال نہ کریں۔ موبائل ایپلیکیشنز کے لیے سائن اپ کرتے وقت، کسی بھی کاروبار یا ویب سائٹ پر ممبرشپ...