ختم شدہ دستاویزات قابل عمل رہیں گے

Seshanba / 12 May 2020

کیونکہ ملائیشیا میں کووڈ19 کے پھیلاو کو روکنے کے لیے اب تک بہت سے لوگوں کا ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی لگی ہوئی ہے اور یواین ایچ سی آر نمائندگی عوام کے لیے بدستور بند ہے، یواین ایچ سی آر کے ختم شدہ شناختی دستاویزات اس وقت تک قابل عمل رہیں گے جب تک انہیں تبدیل نہیں کردیا جاتا۔



Share