ملایئشیا کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے نقل و حرکت پر پابندی کے مشروط حکم (CMCO) کے مطابق، براہ مہربانی نوٹ فرما لیں کہ یواین ایچ سی آر کا آفس اگلی اطلاع تک کے لیے بند ہے۔
براہ مہربانی اگر آپ کو رابطہ کرکے آفس آنے کا نہیں کہا گیا تو ہر گز آفس نہ آئیں۔
اس خبر سے متعلق تازہ ترین معلومات ہم ریفیوجی ملائیشیا ویب سائٹ پر پوسٹ کرتے رہیں گے۔ باخبر رہنے کے لئے براہ کرم ویب سائٹ کو باقاعدگی سے دیکھتے رہیں۔