آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یوم مزدور منانے کے موقع پر یو این ایچ سی آر کا آفس 30 اپریل 2021 بروز جمعہ کو بند رہے گا۔ بروز پیر 3 مئے 2021 سے آفس اپنے کام دوبارہ شروع کرے گی
گرفتاری اور حراست سے متعلق معاملات پر گرفتاری اور حراستی ہاٹ لائن سے رابطہ کیا جا سکے گا۔ صبح 8 تا شام 4 بجے۔ اس نمبر پر 0126305060