نوٹس
QFFD کلینک امپانگ اور کاجنگ میں COVID-19 ویکسینیشن
امپانگ اور کاجنگ میں Qatar Fund for Development (QFFD) کلینک پناہ کے متلاشیوں، پناہ گزینوں اور غیر رجسٹرڈ لوگوں کے لیے ویکسینیشن کے لیے کھلے ہیں۔ جن لوگوں کو ابھی تک COVID-19 ویکسینیشن کی کوئی خوراک نہیں ملی ہے، آپ لنک پر کلک کر کے یا نیچے دیے گئے ہاٹ لائن نمبروں پر...
یواین ایچ سی آر اپائنٹمنٹ (29 ستمبر 2021)
یو این ایچ سی آر کا دفتر اب تک آفس آنے والوں کے لیے نہیں کھلا۔ یو این ایچ سی آر نے نیشنل ریکوری پلان کے فیز 2 اور اس کے ایس او پیز (قواعد و ضوابط) کے مطابق اپائنٹمنٹ کے لئے دفتر آنے والے کوالالمپور، سیلنگور اور پتراجایا میں رہنے والے مہاجرین اور پناہ گزینوں سے...
کوالالمپور بدھسٹ زو چی فری کلینک میں COVID-19 ویکسینیشن
بدھسٹ زو چی فاؤنڈیشن کو کوالالمپور بدھسٹ زو چی فری کلینک، 5ویں منزل، 221، جالان پوڈو، 55100 کوالالمپور میں ہر منگل، جمعرات اور جمعہ کو اس کے سٹیٹک کلینک کے ذریعے UNHCR کے متعلقہ افراد کو COVID-19 ویکسینیشن فراہم کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ 21 ستمبر 2021 سے دوپہر 1.30...
COVID-19 پابندیوں کے تحت UNHCR کے دوبارہ آبادکاری کے عمل
CoVID-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات کی وجہ سے، بشمول سفری پابندیاں، دوبارہ آبادکاری کی کارروائی اور روانگی پر ملائیشیا سمیت عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ حکومت ملیشیا کی طرف سے فراہم کردہ موومنٹ کنٹرول آرڈرز اور صحت عامہ کے مشورے کے جواب میں، UNHCR کی...
درخواستیں کھلی ہیں:: فوجی ہائی ایڈ اسکالرشپ برائے ترتیری تعلیم
رجسٹریشن اب ملائیشیا میں رہنے والے کسی بھی دلچسپی رکھنے والے پناہ گزین طلباء کے لیے کھلا ہے جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکالرشپ کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں۔ دلچسپی رکھنے والوں کو اس بات کے ثبوت کے طور پر متعلقہ دستاویزات اور سرٹیفکیٹ پیش کرنے کے قابل ہونا چاہیے...
افغان مہاجرین کے لیے دوبارہ آبادکاری اور افغان شہریوں کے لیے ریاستی سرپرستی میں نقل مکانی کے پروگرام
افغانستان میں حالیہ پیش رفت کے ساتھ، UNHCR افغانوں سے بہت سی پوچھ گچھ وصول کر رہا ہے، کیونکہ کئی ریاستوں کی طرف سے اعلانات ہیں کہ وہ افغان مہاجرین کے لیے دوبارہ آبادکاری کے مواقع میں اضافہ کریں گے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ UNHCR تمام پناہ گزینوں پر غور کرتا رہے گا، بشمول...
جے پی این (JPN) ملائیشیا پیدائش رجسٹریشن کے لئے آن لائن اپائنٹمنٹ
براہ کرم اطلاع کے لیے عرض ہے کہ قومی بحالی پلان کے فیز 1 کے تحت جو 01 جولائی 2021 سے نافذ ہے، تمام جباتان پینڈافٹرن نیگارا (JPN) / قومی رجسٹریشن ادارہ (NRD) کاؤنٹر سروسز صرف اپانٹمنٹ کی بنیاد پر دستیاب ہیں۔ اپائنٹمنٹ کے ثبوت کے بغیر یا واک ان کی بنیاد پر کسی بھی کام...
کووڈ19 کی صورتحال کی وجہ سے مدت ختم ہونے والے یو این ایچ سی آر کے دستاویزات کی درستگی سے متعلق تازہ ترین خط
کووڈ 19 کی جاری صورتحال اور مسلسل لگنے والے نقل و حرکت پر پابندیوں (MCO) کی وجہ سے یواین ایچ سی آر کا دفتر اپنی روزمرہ کی سرگرمیوں کو آگے نہیں بڑھا پایا۔ ان میں، وقت پر ختم شدہ یواین ایچ سی آر دستاویزات کی تجدید یا گمشدہ یا خراب یواین ایچ سی آردستاویزات کی تبدیلی...
نئی UNHCR Verify Plus ایپ
UNHCR Verify Plus ایک نئی موبائل ایپلی کیشن ہے جو اب Google Play Store اور Apple App Store پر مفت ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہے۔ نئی ایپ UNHCR Verify MY ایپ کی جگہ لے لے گی، اور اسے UNHCR IDs کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر...
مکمل لاک ڈاؤن (ایم سی او 3.0) 1 جون 2021 سے شروع ہو رہا ہے۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ ملائیشیا کی حکومت نے ایک موومنٹ کنٹرول آرڈر (ایم سی او 3.0) کا اعلان کیا ہے ، جو یکم جون 2021 سے 14 جون 2021 تک مکمل لاک ڈاؤن ہے۔ یہ مارچ 2020 میں اعلان کردہ پہلے ایم سی او (ایم سی او 1.0) کی طرح ہوگا ، جس میں نقل و حرکت پر سخت پابندیاں اور ضروری...
توجہ فرمائیں: نقل و حرکت پر پابندی (MCO) کی روشنی میں یو این ایچ سی آر کے استقبالیہ مرکز میں کارروائی کی سرگرمیوں میں عارضی وقفہ۔
ملک بھر میں 7 جون 2021 تک لگنے والے نقل و حرکت پر پابندی (MCO) کے اعلان کے رد عمل میں، کارروائی کی ان سرگرمیوں کو، جن کے لئے یو این ایچ سی آر کے استقبالیہ مرکز میں بذات خود موجود ہونے کی ضرورت پڑتی ہے، اگلی اطلاع تک عارضی طور پر ہولڈ پر رکھا جائے گا۔ وہ افراد جن سے اس...
30 اپریل 2021 کو یو این ایچ سی آر آفس کا بند ہونا
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یوم مزدور منانے کے موقع پر یو این ایچ سی آر کا آفس 30 اپریل 2021 بروز جمعہ کو بند رہے گا۔ بروز پیر 3 مئے 2021 سے آفس اپنے کام دوبارہ شروع کرے گی گرفتاری اور حراست سے متعلق معاملات پر گرفتاری اور حراستی ہاٹ لائن سے رابطہ کیا جا سکے گا۔...