نوٹس

نقل و حرکت پر پابندی کا مشروط حکم (CMCO) کوالا لمپور، سلانگور اور پتراجایا میں:

براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، ملایشیا کی حکومت نے کوالا لمپور، سلانگور اور پتراجایا میں نقل و حرکت پر پابندی کا مشروط حکم (CMCO) نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کلانگ ویلی کے مختلف اضلاع میں کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے یہ حکم نافذ کیا جا رہا ہے۔ نقل و حرکت پر پابندی کا...

ایس۔ایم۔ایس کے ذریعے فون نمبر تبدیل یا اپڈیٹ کرنے کی سہولت فی الوقت میسر نہیں

براہ مہربانی نوٹ فرما لیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے فون نمبر تبدیل کرنے کی سہولت، اگلی اطلاع دیے جانے تک بند ہے۔ براہ کرم اس سہولت کے تحت اب مزید ایس ایم ایس نہ بھیجیں کیونکہ بھیجے جانے والے ایس ایم ایس یواین ایچ سی آر کو موصول نہیں ہوں گے۔ مہاجرین اور پناہ گزین افراد...

یواین ایچ سی آر کی رجسٹریشن ہاٹ لائن

تمام مہاجرین اور پناہ گزین افراد رجسٹریشن سے متعلق سوالات کیلئے رجسٹریشن ہاٹ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں ، جن میں درج ذیل درخواستیں شامل ہیں: نئے پیدا ہونے والے بچے کو شامل کرناشوہر یا بیوی کو شامل کرناخاندان کے کسی فرد کو شامل کرناگمشدہ دستاویزاتفون نمبر یا پتے کو تبدیل...

جوہر میں آؤٹ ریچ کمیونٹی سینٹر (براہ راست رسائی کے مرکز) کا افتتاح

3 اگست 2020 کو یو این ایچ سی آر بہت خوشی کے ساتھ جوہر میں آؤٹ ریچ کمیونٹی سنٹر JOCC (براہ راست رسائی کے مرکز) کے افتتاح کا اعلان کرتا ہے۔ ایک این جی او "سہایا سوریا بکتی (Cahaya Surya Bakti)" کے ساتھ شراکت میں، یہ آؤٹ ریچ سینٹر یو این ایچ سی آر کی ان کوششوں کا حصہ ہے...

توجہ فرمائیں: فیس ماسک ۔ 1 اگست 2020

کووڈ19 کیسز بڑھنے کی وجہ سے، حکومت ملائیشیا نے یہ اعلان کیا ہے کہ 1 اگست 2020 سے، عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننا لازمی ہے۔ وہ جو اس حکم کی تعمیل نہیں کریں گے ان کو ہزار رنگٹ تک جرمانہ یا جیل بھی ہو سکتی ہے۔ ملائیشیا ابھی بھی نقل و حرکت پر پابندی کی بحالی (RMCO) کے حکم...