نوٹس
UNHCR Appointments
یواین ایچ سی آر اپائنٹمنٹ (17 جون 2020)
یو این ایچ سی آر مہاجروں اور پناہ گزیروں سے رابطہ کرنا شروع کررہا ہے تاکہ وہ انٹرویو اور چند دوسرے کاموں کے لیے دفتر آسکیں۔ یہ صرف اپائنٹمنٹ کے ذریعے ہو گا تاکہ دفتر میں لوگوں کی تعداد کم سے کم رکھی جا سکے کیونکہ لوگوں کی بڑی تعداد میں اکٹھا ہونے کی اجازت ابھی تک...
Update Your Phone Number
اپنا فون نمبر اپڈیٹ کریں
براہ کرم آگاہ رہیں کہ یواین ایچ سی آر فون کال اور میسج کے ذریعے ان لوگوں سے رابطہ کرے گا جو یواین ایچ سی آر دستاویز رکھتے ہیں۔ لہذا تمام یواین ایچ سی آر دستاویز رکھنے والوں کو ترغیب دی جاتی ہے کہ آپ کا فون نمبر جو یواین ایچ سی آر کے پاس ہے اس کو اپڈیٹ رکھیں اپنے...
Protect Yourself Against Fraud
Say No to Fraud and Corruption
Expired Documents Remain Valid
ختم شدہ دستاویزات قابل عمل رہیں گے
کیونکہ ملائیشیا میں کووڈ19 کے پھیلاو کو روکنے کے لیے اب تک بہت سے لوگوں کا ایک ساتھ جمع ہونے پر پابندی لگی ہوئی ہے اور یواین ایچ سی آر نمائندگی عوام کے لیے بدستور بند ہے، یواین ایچ سی آر کے ختم شدہ شناختی دستاویزات اس وقت تک قابل عمل رہیں گے جب تک انہیں تبدیل نہیں...
Continued Closure of UNHCR
ہواین ایچ سی آر کا دفتر بدستور بند رہے گا
یواین ایچ سی آر کا دفتر بغیر اپائنٹمنٹ والے افراد کے لیے بدستور بند رہے گا۔ بہت سے لوگوں کو ایک ساتھ جمع ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ اس لیے تاکہ ملائیشیا میں کووڈ 19 کی وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ ان اپائنٹمنٹ کا شیڈول بنانے کے لیے یواین ایچ سی آر آپ سے رابطہ کرے...
UNHCR Malaysia Does Not Issue Driving Licenses
یواین ایچ سی آر ملائیشیا گاڑی چلانے والا لایسنس جاری نہیں کرتا
یواین ایچ سی آر نے خبروں میں شائع ہونے والے ان آرٹیکلز کو دیکھا ہے جن میں یواین ایچ سی آر کی جانب سے جاری کیے گئے گاڑی چلانے والے لائسنس کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ یہ ڈاکومنٹ/لائسنس جالی ہے یواین ایچ سی آر ملائیشیا گاڑی چلانے والے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہیں کرتا ہم...