کووڈ19 کے کیسز میں اضافے کے رد عمل میں، حکومت ملائیشیا نے نقل و حرکت پر پابندی (MCO)، مشروط نقل و حرکت پر پابندی (CMCO) اور نقل و حرکت پر پابندی سے بحالی (RMCO) والے احکامات پورے ملائیشیا میں دوبارہ سے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہ نقل و حرکت پر پابندیاں 14 دن کے لیے لگائی جائیں گی جو 13 جنوری 2021 سے شروع ہو کر 26 جنوری 2021 تک ختم ہوں گی۔
نقل و حرکت پر پابندی (MCO)
پنانگ، سلانگور، کوالا لمپر، پتراجایا، لابوان، مالاکا، جوھور اور سباح
مشروط نقل و حرکت پر پابندی (CMCO)
پاہانگ، پیراک، نیگاری سمبیلان، کڈہ، تیرنگانو اور کیلانتان
نقل و حرکت پر پابندی سے بحالی (RMCO)
پرلس اور ساراواک