(تازہ ترین) نقل و حرکت پر پابندی کے مشروط حکم (CMCO) سے متعلق ایس او پی (SOP): 9 نومبر 2020 – 6 دسمبر 2020

ملایئشیا کی حکومت کی جانب سے لگائے گئے نقل و حرکت پر پابندی کے مشروط حکم (CMCO) کے مطابق، براہ مہربانی نوٹ فرما لیں کہ یواین ایچ سی آر کا آفس اگلی اطلاع تک کے لیے بند ہے۔ براہ مہربانی اگر آپ کو رابطہ کرکے آفس آنے کا نہیں کہا گیا تو ہر گز آفس نہ آئیں۔ اس خبر سے...

نقل و حرکت پر پابندی کا مشروط حکم (CMCO) کوالا لمپور، سلانگور اور پتراجایا میں:

براہ مہربانی نوٹ فرمائیں، ملایشیا کی حکومت نے کوالا لمپور، سلانگور اور پتراجایا میں نقل و حرکت پر پابندی کا مشروط حکم (CMCO) نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کلانگ ویلی کے مختلف اضلاع میں کووڈ 19 کے کیسز میں اضافے کی وجہ سے یہ حکم نافذ کیا جا رہا ہے۔ نقل و حرکت پر پابندی کا...

ایس۔ایم۔ایس کے ذریعے فون نمبر تبدیل یا اپڈیٹ کرنے کی سہولت فی الوقت میسر نہیں

براہ مہربانی نوٹ فرما لیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے فون نمبر تبدیل کرنے کی سہولت، اگلی اطلاع دیے جانے تک بند ہے۔ براہ کرم اس سہولت کے تحت اب مزید ایس ایم ایس نہ بھیجیں کیونکہ بھیجے جانے والے ایس ایم ایس یواین ایچ سی آر کو موصول نہیں ہوں گے۔ مہاجرین اور پناہ گزین افراد...