نئی Refugee Malaysia ویب سائٹ

براہ مہربانی یاد رکھیئے کہ وہ تمام حضرات جو یواین ایچ سی آر سے ملنا چاہتے ہیں۔ ان کے پاس اپائنٹمنٹ ہونا ضروری ہے۔ البتہ وہ حضرات جن کے پاس پہلے سے یواین ایچ سی آر کارڈ یا یواین ایچ سی آر کا کوئی اور ڈاکومنٹ موجود ہو، وہ اوپر بتائے گئے حکم سے مستثنیٰ ہیں۔ وہ...