نوٹس
Opening of the Johor Outreach Community Centre
جوہر میں آؤٹ ریچ کمیونٹی سینٹر (براہ راست رسائی کے مرکز) کا افتتاح
3 اگست 2020 کو یو این ایچ سی آر بہت خوشی کے ساتھ جوہر میں آؤٹ ریچ کمیونٹی سنٹر JOCC (براہ راست رسائی کے مرکز) کے افتتاح کا اعلان کرتا ہے۔ ایک این جی او "سہایا سوریا بکتی (Cahaya Surya Bakti)" کے ساتھ شراکت میں، یہ آؤٹ ریچ سینٹر یو این ایچ سی آر کی ان کوششوں کا حصہ ہے...
Attention: Face Masks – 1 August 2020
توجہ فرمائیں: فیس ماسک ۔ 1 اگست 2020
کووڈ19 کیسز بڑھنے کی وجہ سے، حکومت ملائیشیا نے یہ اعلان کیا ہے کہ 1 اگست 2020 سے، عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننا لازمی ہے۔ وہ جو اس حکم کی تعمیل نہیں کریں گے ان کو ہزار رنگٹ تک جرمانہ یا جیل بھی ہو سکتی ہے۔ ملائیشیا ابھی بھی نقل و حرکت پر پابندی کی بحالی (RMCO) کے حکم...
گرفتاری کی رپورٹ کروائیں
Donation Alert
Fraudulent Schemes, Scams and Misrepresentation of UNHCR
UNHCR Appointments
یواین ایچ سی آر اپائنٹمنٹ (17 جون 2020)
یو این ایچ سی آر مہاجروں اور پناہ گزیروں سے رابطہ کرنا شروع کررہا ہے تاکہ وہ انٹرویو اور چند دوسرے کاموں کے لیے دفتر آسکیں۔ یہ صرف اپائنٹمنٹ کے ذریعے ہو گا تاکہ دفتر میں لوگوں کی تعداد کم سے کم رکھی جا سکے کیونکہ لوگوں کی بڑی تعداد میں اکٹھا ہونے کی اجازت ابھی تک...
Update Your Phone Number
اپنا فون نمبر اپڈیٹ کریں
براہ کرم آگاہ رہیں کہ یواین ایچ سی آر فون کال اور میسج کے ذریعے ان لوگوں سے رابطہ کرے گا جو یواین ایچ سی آر دستاویز رکھتے ہیں۔ لہذا تمام یواین ایچ سی آر دستاویز رکھنے والوں کو ترغیب دی جاتی ہے کہ آپ کا فون نمبر جو یواین ایچ سی آر کے پاس ہے اس کو اپڈیٹ رکھیں اپنے...
