یو این ایچ سی ار ڈاکومنٹس
یو این ایس سی ار کا جو کارڈ ہے او ان لوگوں کو ملتا ہے جو یہاں رجسٹرڈ ہیں اور اس پر دو مختلف نمبر لکھے ہوتے ہیں
- ان میں سے ایک یو این ایچ سی ار فائل نمبر ہے جو اس گھر کے تمام افراد کا ایک ہی ہوتا ہے اور
- یو این ایچ سی ار انفرادی نمبر جو ہر شخص کا الگ ہوتا ہے
یہ نمبر آپ کے پاس موجود دستاویز پر مختلف جگہوں پر ظاہر ہوتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے براہ کرم ذیل میں نمونہ دستاویزات دیکھیں۔
یو این ایچ سی ار فائل نمبر
یہ دیکھتے ہوئے کہ یو این ایچ سی ار میں ایک شخص کب رجسٹر ہوتا ہے اس کا یو این ایچ سی ار فائل نمبر کا فارمیٹ مختلف ہو سکتا ہے
123-12C12345
2 فروری 2021 سے پہلے UNHCR کے ساتھ رجسٹر ہونے والے افراد کے پاس فائل نمبر ہیں جن میں حرف “C” شامل ہے، اس کے بعد پانچ ہندسے ہیں۔ ان کے فائل نمبروں میں UNHCR کی ان کو جاری کردہ تمام دستاویزات پر حرف “C” شامل ہوتا رہتا ہے۔
123-12-12345
وہ لوگ جو یو این ایچ سی ار میں 2 فروری 2021 اور 16 اپریل 2023 کے درمیان میں رجسٹرڈ ہوئے, ان کے فائل نمبر میں لیٹر C کی بجائے ڈیش ہوتا ہے اور اگے پانچ نمبر ہوتے ہیں
123-12-1234567
وہ لوگ جو یو این ایچ سی ار میں 17 اپریل 2023 کے بعد رجسٹر ہوئے ان کے فائل نمبر میں ڈیش ہوتا ہے, مگر پانچ نمبر کی جگہ سات نمبر ہوتے ہیں
یو این ایچ سی ار کارڈ
اگے
پیچھے
سرٹیفائڈ کاپی لیٹر
زیر غور لیٹر
اگے
پیچھے
اپوائنٹمنٹ کارڈ
وہ لوگ جو یو این ایچ سی ار میں اب تک رجسٹر نہیں ہوئے بلکہ اپوائنٹمنٹ ہے رجسٹریشن کا, انہیں اپوائنٹمنٹ کارڈ دی جائے گی جس میں یو این ایچ سی ار اپوائنٹمنٹ کارڈ ریفرنس نمبر ہوگا
اگے
پیچھے