رابطہ

براہ کرم یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ یو این ایچ سی آر ملائیشیا سے ملاقات کے خواہشمند تمام افراد کو اپائنٹمنٹ لینے کی ضرورت ہے۔

تمام بھیجی جانے والی درخواستوں پر یواین ایچ سی آر کاروائی کرے گا۔ کیونکہ یواین ایچ سی آر کو روزانہ کئی سو کی تعداد میں ای۔میلز آتی ہیں، لہذا اگر آپ کو فوری جواب نہ ملے تو مہربانی فرما کر انتظار فرمائیں۔

اگر آپ نے اپائنٹمنٹ کی درخواست پہلے بھیج چکی ہے تو براہ مہربانی دوبارہ نہ بھیجیں کیونکہ دوبارہ بھیجنے سے آپ کی اپائنٹمنٹ کی تاریخ کا تعین کرنے میں مزید تاخیر ہوسکتی ہے۔

آپ کی اجازت کے بغیر یواین ایچ سی آر آپکی معلومات کو کسی تیسرے فریق یا آپ کے آبائی ملک کے حکام سے شئیر نہیں کرے گا

رجسٹریشن کی نئی درخواست

رجسٹریشن کی نئی درخواست

خاندانی ساخت میں تبدیلی (اپائنٹمنٹ کی درخواست)

خاندان کے نئے فرد کو شامل کریں شادی شامل کریں۔ طلاق سے متعلق تازہ ترین

گرفتاری اور حراست کی اطلاع

کسی بھی گرفتاری اور حراست کی اطلاع دیں۔ پچھلی رپورٹ کو اپڈیٹ کریں

ذاتی معلومات کی اپ ڈیٹ

نیا پتہ اپ ڈیٹ کریں۔ نیا ای۔میل اپڈیٹ کریں

فون نمبر اپڈیٹ کریں

نیا فون نمبراپڈیٹ کریں

دستاویز کے گم ہونے کی اطلاع

مہاجر کارڈ کی گمشدگی زیر غور خط (UC letter) کی گمشدگی۔

تعلیم کی معلومات

عمومی تعلیم سے متعلق مدد اور معلومات

آن لائن شکایت (فراڈ اور کرپشن)

کسی فرد کی طرف سے کیے گئے فراڈ اور کرپشن کی شکایت درج کروائیں۔ تمام دی گئی معلومات کو راز میں رکھا جائے گا

رضاکارانہ واپسی (مشاورت کے لئے درخواست)
رضاکارانہ وطن واپسی کے لیے مشاورت کرنے کی درخواست

پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کا ہائی کمیشن
پتہ: 570 جالان بوکٹ پیٹالنگ، 50460 کوالا لمپر، ملائیشیا
نوٹ: سختی سے صرف اپائنٹمنٹ کے ذریعہ۔
رجسٹریشن ہاٹ لائن: (پیر تا جمعہ۔ صبح 8 تا دوپہر 4 بجے تک) 0176143810
صحت سے متعلق معلومات: (پیر تا جمعہ۔ صبح 8 تا دوپہر 4 بجے تک) 0321184879

جوہر آؤٹ ریچ کمیونٹی سینٹر
پتہ: نمبر 38، جالان کیمپاس اتامہ 2/4، 81300 جوھر بارو
نوٹ: سختی سے صرف اپائنٹمنٹ کے ذریعہ۔
کام کے دن: اتوار تا جمعرات
کام کے اوقات: صبح 8:30 تا دوپہر 4:30 بجے تک
فون: 075629800