The UNHCR office is not open yet for walk-ins or those without appointments.
UNHCR اس وقت ملائیشیا میں پناہ گزینوں اور پناہ کے متلاشیوں سے رابطہ کر رہا ہے تاکہ وہ COVID-19 SOPs کے مطابق ملاقاتوں کے لیے دفتر سے رجوع کریں۔
صرف وہ مہاجرین اور پناہ گزینوں کو دفتر آنے کی اجازت ہے جن کے پاس اپائنٹمنٹ ہے۔ If you have not been given an appointment do not come to UNHCR. If you have received a missed call from UNHCR, please note that you will be called back. There is no need to approach the office if you have received a missed call from UNHCR. If your UNHCR document states an expiry date, do not approach the office on that expiry date. Kindly wait for UNHCR to call you to schedule an appointment to renew your documentation.
ایک بار جب آپ کو ملاقات کے لیے بلایا جائے گا، آپ کو دفتر سے رجوع کرنے کی تاریخ اور وقت فراہم کیا جائے گا۔ آپ کی ملاقات سے پہلے، آپ کو ایک تصدیقی SMS موصول ہوگا جس میں آپ کی ملاقات کی تاریخ اور وقت درج ہوگا۔ آپ کو آفس میں داخل ہونے سے پہلے استقبالیہ مرکز میں تصدیقی ایس ایم ایس دکھانے کی ضرورت ہوگی۔ وہ حضرات جو یواین ایچ سی آر بغیر کسی اپائنٹمنٹ کے آئیں گے انہیں فوری واپس جانے کو کہا جائے گا۔
براہ کرم نوٹ کریں کہ ہر وقت چہرے کا ماسک پہننا اور COVID-19 SOPs پر عمل کرنا۔ اگر آپ اپائنٹمنٹ والے دن یا اس سے پہلے بیمار ہیں تو آفس ہرگز نہ آئیں۔ براہ کرم UNHCR کو مطلع کرنے کے لیے رجسٹریشن ہاٹ لائن 60176143810+ (08:00am-4:00pm / پیر تا جمعہ) پر کال کریں اور آپ کی اپوائنٹمنٹ ری شیڈول کر دی جائے گی۔
براہ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کا فون نمبر اپ ڈیٹ ہے تاکہ UNHCR آپ کو ملاقات کا وقت طے کرنے کے لیے کال کر سکے۔ فون نمبرز کو یہاں اپ ڈیٹ کیا جا سکتا ہے۔
یو این ایچ سی آر آفس آنے کے لیے دی گئی معلومات میں اگر کوئی تبدیلی ہوئی یا مزید معلومات شامل کی گئیں تو اس کو اس ویب سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے refugeemalaysia.org براہ کرم اس ویب سائٹ کو روزانہ دیکھتے رہا کریں۔