دوبارہ آبادکاریet_pb_text: content

دوبارہ آبادکاری کسی ایسے ملک سے پناہ گزینوں کا انتخاب اور منتقلی ہے جس میں انہوں نے کسی دوسرے ملک کو تحفظ حاصل کرنے کی کوشش کی ہو جس نے انہیں داخل کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہو۔ اس کے ساتھ یہ موقع ہے کہ وہ بالآخر دوبارہ آباد ہونے والے ملک کا قدرتی شہری بن جائے۔et_pb_text: content

تاہم، دوبارہ آبادکاری صرف دنیا کے پناہ گزینوں کے ایک حصے کے لیے دستیاب ہے جنہیں اس حل کی ضرورت ہے۔ دنیا بھر میں 1% سے بھی کم پناہ گزینوں کو دوبارہ آباد کیا جاتا ہے۔ پناہ گزینوں کی تعداد کے لیے دوبارہ آبادکاری کی بہت کم جگہیں ہیں جنہیں دوبارہ آباد کاری کی ضرورت ہے۔ یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ:et_pb_text: content

  • ری سیٹلمنٹ کسی کا حق نہیں et_pb_text: content کسی کو اگر یو این ایچ سی ار کی طرف سے کارڈ مل جاتا ہے اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ری سیٹلمنٹ کے لیے اس کا کیس بھیجا جائے گاet_pb_text: content
  • ی سیٹلمنٹ ایک حفاظتی آلہ ہے جو بہت خطرے سے دو چار والے مہاجرین کے لیے ہوتی ہے et_pb_text: content ری سیٹلمنٹ کا چناؤ ہر بندے کی ذاتی حفاظتی ضروریات کو دیکھ کر کیا جاتا ہے et_pb_text: content
  • ری سیٹلمنٹ کے لیے اپ کا کیس بھیجنے کے لیے کچھ چیزیں زیر غور ہوتی ہیں جیسے کہ انفرادی حفاظت کی ضرورت، محفوظ ماحول، جس ملک میں اپ رہ رہے ہیں وہاں کے حالات اور ری سیٹلمنٹ کے موقعوں کی موجودگی et_pb_text: content

اگر اپ ری سیٹلمنٹ کے لیے چن لیے جاتے ہیں تو ہمارا ری سیٹلمنٹ والا ادارہ DSU اپ کو فون کرے گا تاکہ کچھ مزید معلومات جو کہ ضرورت ہیں ری سیٹلمنٹ کے لیے وہ لے سکےet_pb_text: content

ری سیٹلمنٹ انٹرویوet_pb_text: content

اگر اپ ری سیٹلمنٹ کے لیے چن لیے گئے تو اپ کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گاet_pb_text: content یہ سارے انٹرویوز یو این ایچ سی ار کے اندر ہوتے ہیںet_pb_text: content کسی خاص وجوہات کی وجہ سے انٹرویو ان لائن بھی ہو سکتا ہےet_pb_text: content جب اپ کو ری سیٹلمنٹ والے کال کریں اور اپ ان لائن انٹرویو نہیں کروانا چاہتے تو ان کو بتا دیں اس کا اپ کے کیس کے فیصلے پہ کوئی اثر نہیں پڑے گاet_pb_text: co ntent

ری سیٹلمنٹ انٹرویو کے بعد:et_pb_text: content

ری سیٹلمنٹ انٹرویو کے بعد اپ کے کیس کو دیکھا جائے گا اور یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ ری سیٹلمنٹ ملک میں اپ کا کیس بھیجنا ہے کہ نہیں et_pb_text: content

جب اپ کا ری سیٹلمنٹ کیس اگے چلا جائے گا تو ری سیٹلمنٹ ملک یا یو این ایچ سی ار میں ریسلٹنٹ کا ادارہ اپ سے خود رابطہ کرے گا et_pb_text: content

اخر میں یہ ری سیٹلمنٹ ممالک ہی ہوتے ہیں جو اپنے قوانین کے مطابق آخری فیصلہ کرتے ہیں کہ اپ کو ری سیٹل کرنا ہے یا نہیں et_pb_text: content

اگر اپ کا کیس امریکہ میں بھیجا گیا ہے تو اپ اپنے کیس کا سٹیٹس پتہ کرنے کے لیے RSC سے رابطہ کر سکتے ہیں et_pb_text: content

ای میل : RSCInquiries.Malaysia@rescue.org

ٹیلی فون: 8117 9212 603 + et_pb_text: content

et_pb_text: content ویب پورٹل : CASI

اگر اپ کا کیس کینیڈا بھیجا گیا ہے تو اپنے کیس کا سٹیٹس دیکھنے کے لیے کینیڈا کی امیگریشن یا شہریت کے ویب فارم پر جائیں

روانگی سے پہلے کے انتظامات اور دوبارہ آباد ہونے والے ملک کا سفر et_pb_text: content

انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (IOM) روانگی سے قبل ضروری انتظامات کا اہتمام کرتی ہے، بشمول میڈیکل اسکریننگ اور ثقافتی واقفیت کے ساتھ ساتھ قبول شدہ پناہ گزینوں کے لیے دوبارہ آباد ہونے والے ملک میں سفر کے انتظامات۔ et_pb_text: content اگر کسی ری سیٹلمنٹ ملک نے اپ کو قبول کر لیا ہے تو IOM اپ سے رابطہ کر کے تفصیلات بتائے گا et_pb_text: content اگر روانگی سے پہلے کی تیاریوں سے متعلق اپ کے پاس کوئی سوال ہو تو اپ IOM کوالالمپور سے رابطہ کر سکتے ہیں ای میل اور فون نمبر یہ ہے iomkulinq@iom.int +603 9235 5400.

دوبارہ آبادکاری سے متعلق مواد et_pb_text: content

دوبارہ آبادکاری ویبینار et_pb_text: content

کچھ سوالات ہیں؟et_pb_text: content

مزید معلومات کے لیے، براہ کرم دوبارہ آبادکاری کے اکثر پوچھے جانے والے سوالات (FAQ) سے رجوع کریں۔ et_pb_text: content